اہم خبریں

مریم صفدر نے اللہ کی قسم کھا کر نواز شریف کا اہم پیغام بتا دیا

لاہور جلسے میں مریم نواز نے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ہمیشہ سے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے مقابلے میں جلسے کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میرے جلسے میں زیادہ لوگ شامل ہوئے۔

 

گزشتہ روز اسلام آباد کی پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا جلسہ تھا جس میں روالپنڈی اور اسلام آباد سے متعدد افراد شامل ہوئے۔

Advertisement

 

مریم نواز نے لاہور میں گرین ٹاؤن کے جلسے میں خطاب کے دوران کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا ساتھ دیں۔ یہ جو مہنگائی کی جار ہی ہے یہ چار سالوں سے کی جا رہی ہے۔اس وقت پاکستان میں جتنے بھی مسائل پیدا ہورہے ہیں میں اللہ کی قسم کھا کر کہتی ہوں وہ ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں۔

 

Advertisement

مریم نواز کا کہنا ہے کہ گرین ٹاؤن لاہور میں جتنے لوگ شامل ہوئے اتنے تو اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں موجود نہیں تھے۔ انھوں نے کہا کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی کی وجہ سے میراد ل خون کے آنسو ر و رہا ہے۔

 

یہ مسائل ہم حل کریں گے عوام کو جب مشکلات پیش آئیں گی ہم عوام میں موجود ہو ں گے۔ میں اللہ کو حاضر ناظر جا ن کر یہ وعدہ کرتا ہوں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago