نئے کپتان کی ماتحتی میں بھارتی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا لیا ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) بہت سارے ریکارڈ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہونے کے بعد بھارتی ٹیم نے بھی کمر کَس لی اور ایک اوور میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ حاصل کر لیا۔

ہفتہ کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ایج بیسٹن میں میچ کھیلا گیا جس میں پہلی با ر بھارتی ٹیم کی سربراہی نئے کپتان نے کی اور نئے کپتان جسپرت بمرہ نے پہلے ہی میچ میں انگلینڈ کی زبر دست دھلائی کر دی ایک اوور میں 35 رنز بنا کر ایک نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
اوور کے دوران جسپرت بمر ہ نے دو چھکے جبکہ 4 چوکے لگائے اور ا ن میں سے ایک چھکا نو بال پر لگا تو اس طرح بھارتی ٹیم کو مزید اسکور مل گئے اس کے ساتھ ساتھ 5 وائڈڈ بالز بھی اس اوور میں ہوئیں جس کی وجہ سے ایک اوور میں 35 رنز کا ریکارڈ بنا۔
اس سے پہلے بھی ٹیسٹ میچز میں ایک اوور میں سب زیادہ رنز بنانے کا جو ریکارڈ تھا وہ 28 تھا جو کہ 145 سالہ تاریخی ٹیسٹ کرکٹ میں 3 بار بنا ۔
دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے بران لارا نے 2003 میں 28 رنز کا ریکارڈ بنایا جو کہ 3 مرتبہ بنا جس میں تیسرے نمبر پر جی۔ بائلے، چوتھے پر کے۔ مہاراج اور پانچویں نمبر پر 27 رنز کے ساتھ شاہد آفریدی موجود ہیں۔