اہم خبریں

12 گھنٹے اے سی چلائیں، 3 ہزار روپے میں ۔۔ اب جہاں چاہیں اپنا اے سی ساتھ لے جائیں، جانیں یہ سستا اے سی کس جگہ سے مل سکتا ہے؟

جتنا چاہے اے سی چلائیں اور بل 3 ہزار روپے ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مہنگائی کے اس دور میں اے سی چلانا ایک خواب بنتا جا رہا ہے ۔ بجلی آئے روز مہنگی ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے بل کے خوف سے اے سی چلانا چھوڑ دیا ہے ۔ لیکن گرمی تو گرمی ہے اپنا آپ دکھائے گی۔ اس شدید گرمی میں پنکھے کی ہوا میں بھی سکون میسر نہیں ہوتا ۔

Advertisement

 

اب ایسے ا ئیر کنڈیشنر متعارف کروا دئیے گئے ہیں جو کہ زیادہ خرچہ نہیں بڑھاتے۔ یہ اے سی کراچی میں موجود ہیں ۔ کراچی کے جیکسن مارکیٹ سے باہر جانے محض چند ہزار روپوں کی ادائیگی کر کے یہ اے سی خرید سکتے ہیں۔ محض اسی مارکیٹ میں اس قسم کے اے سی دستیاب ہیں جو کہ پورٹیبل ہیں۔

 

Advertisement

پورٹیبل اے ۔سی ایسے ہیں کہ آپ ان کو اپنی مرضی سے اپنے گھر میں کہیں بھی لے جا کر لگا سکتے ہیں۔ ان کو دیواروں میں فکس نہیں کروانا پڑتا ۔ اس کے علاوہ اس مارکیٹ میں ونڈو اے سی دستیاب ہیں۔اس مارکیٹ سے ڈیڑھ ٹن کا اے سی صرف 42 ہزار کی قیمت پر حاصل ہو سکتا ہے۔ اور اس اے سی کو سولر پر بھی چلا سکتے ہیں۔

 

اگر آپ اس اے سی کو تھوڑا احتیاط سے استعمال کریں گے تو آپ کو بجلی کا بل بھی 3 ہزار روپے سے زائد نہیں آئے گا۔ سستے ہونے کے ساتھ یہ اے سی بجلی کے بل کا بوجھ نہیں ڈالتے۔اس کا فلٹر ناصرف خود صاف کیا جا سکتا ہے بلکہ گیس بھی خود بھروا سکتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago