امریکی شہریوں کو سائنسدانوں نے خبر دار کر دیا کہ سمند ر کا رُخ نہ کریں ۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) جیسے جیسے دنیا کی آبادی بڑھ رہی ہے انسان نے جنگلات کو محدود کر دیا ۔ سمندروں کو تسخیر کر لیا ہے جس کی وجہ سے جنگلی و آبی حیات اکثر انسانی آبادیوں میں نظر آتی ہیں ۔
ایسا ہی امریکہ میں ہوا ۔ اکثر امریکہ کی خبر زبان زد عام ہوتی ہے کہ مگر مچھ کھلے عام پھرتے نظر آ تے ہیں۔
ایسے ہی گرمی کے آتے ہی امریکی شہری سمندر کا رُخ کرتے ہیں لیکن اس سال ماہرین نے شہریوں کو انتباہ کر دیا کہ مشرقی ساحل کی جانب نہ جائیں۔
کیونکہ اس سال شہریوں کے ساتھ ساتھ گریٹ وائٹ شارکس نے بھی اپنا رُخ مشرقی ساحل کی جانب کر لیا ہے۔ ہر سال موسم گرما میں گریٹ وائٹ شارکس اپنا موسم سرما والا گھر چھوڑ کر ساحلوں پر ڈیرے ڈالے رہتی ہیں۔
اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا جاتا ہے۔ اس لئے ریاست کے ماہر آبی حیات نے سمندر پر جانے والے حضرات کو انتباہ کیا ہے کہ سمند ر میں تیراکی کے دوران بھی چوکننے رہیں اور جہاں ساحلی پٹی گہرائی اختیار کرتی ہے اس سے دور رہیں۔
سائنسدانوں کے مطابق 2009 کے بعد سے کیپ کوڈ کی 280 سے زائد گریٹ وائٹ شارکس پر ٹیگ لگایا جا چکا ہے اور ان میں سے 230 ابھی بھی فعال ہیں اور شارک کی نقل و حرکت کے متعلق بتاتی رہتی ہیں۔
2018 میں اس علاقے کے لوگوں نے شارکس کے 2 حملے دیکھے تھے جن میں سے ایک کافی مہلک تھا۔ اس کے بعد سے لوگوں کے رویوں میں تبدیلی آئی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More