اہم خبریں

مہنگائی کی ایک اور داستان، ہنڈا کمپنی نے پھر موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

ہنڈا کی جانب موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے اب تک موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اب حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس لگایا تو ہنڈا کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ ہو گیا۔

Advertisement

 

جس کے مطابق سی ڈی 70 سرخ اور کالے رنگ کی دونوں کی قیمتیں بڑھ کر 1 لاکھ 11 ہزار 5سو روپے ہو گئی۔

 

Advertisement

سی –ڈی 70 ڈریم (کالی، سرخ اور سلور) کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 19 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ پرائڈر(سرخ اور کالی ) کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 50 ہزار 9 سو رو پے ہو گئی ہے۔

 

سی جی 125 (کالی اور سُرخ ) 1 لاکھ 74 ہزار 5 سو روپے ہو گئی ہے۔ سی جی 125 ایس (اسپیشل ایڈیشن سُر خ اور کالی )2 لاکھ 5 ہزار 500 روپے کی ہو گئی ہے۔
سی بی 125 ایف اسپیشل ایڈیشن (کالی اور سُرخ ) 2 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے ۔

Advertisement

 

سی بی 150 ایف (کالی اور سُرخ ) 3 لاکھ 23 ہزار 9 سو روپے ہو گئی ہے۔ سی بی 150 ایف سلور کی قیمت بھی بڑھ کر 3 لاکھ 27 ہزار 9 سو روپے ہوگئی ہے ۔

 

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago