اہم خبریں

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آئے ڈلیوری بوائے نے انوکھا طریقہ دریافت کر لیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈیلیوری بوائے نے نیا راستہ ڈھونڈ لیا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ڈیلیوری بوائے نے گھوڑے پر ڈیلیوری دی۔ ڈیلیوری بوائے کا تعلق بھارت کے شہر ممبئی سے ہے جہاں پر نجی کمپنی کے فوڈ ڈیلیوری بوائے نے بائیک پر ڈیلیوری دینے کے بجائے گھوڑۓ پر کسٹمرز کے گھر جاکر ڈیلیوری دی۔

Advertisement

 

مہنگائی میں اس دور میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد سے ہر کسی کے لئے پیٹرول ڈلوانا مشکل ہو گیا ہے ۔ ویڈیو کو سوشل میڈیا پر دیکھنے کے صارفین کا کہنا ہے کہ اس ویڈیو میں مذاق والی کوئی بات نہیں ہے ۔ بلکہ معاشرے کا ایک تلخ پہلو دکھایا گیا ہے۔

 

Advertisement

مہنگائی کی وجہ سے کوئی بھی اپنی مشکلات سے نجات نہیں حاصل کرسکتا بلکہ غریب عوام کے لئے چھوٹی موٹی نوکری بھی چلانا مشکل ہے ۔

 

ڈیلیوری بوائے جو کہ لوگوں کو گھر وں میں کھانا دے کر اپنے گھر کا نظام چلاتے تھے اب ان کے بھی حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ وہ دوسرے ذرائع ڈھونڈ رہے ہیں اور اپنی مشکلات حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago