اہم خبریں

دعا زہرہ کی عمر کے بارے میں میڈیکل رپورٹ میں انکشاف، یہ ہمارا معاشرہ کس طرف چل پڑا ہے

0دعا زہرہ کی عمر سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔

 

کراچی ( اعتماد ٹی وی ) دعا زہر ہ کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے ۔ اب اس میں کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر دعا زہرہ کی عمر کا تعین کر نے کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا جس کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دعا زہرہ کو میڈیکل رپورٹ میں مائنر لکھا گیا ہے ۔

Advertisement

 

رپورٹ میں مائنر لکھنے کا مطلب ہے کہ دعا کی عمر 15 سال سے زائد اور 16 سال سے کم ہے ۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق انھوں نے دعا زہرہ کے دانتوں ، کلائی اور کہنی کے ایکسرے کئے گئے تھے ۔

 

Advertisement

 

کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر محکمہ داخلہ سندھ نے 10 رکنی میڈیکل بورڈ بنا یا تھا اور میڈیکل کے لئے دعا زہرا کو پولیس کی ٹیم بالخصوص لاہور سے کراچی ایک روز کے لئے لے کر گئی تھی ۔

 

Advertisement

دعا زہرہ والے معاملہ الجھتا جا رہا ہے نہ تو یہ کسی ایک طرف بیٹھ رہا ہے اور نہ دعا کے والدین جھک رہے ہیں دوسری جانب دعا اپنے والدین کو پیغام دے رہی ہے کہ وہ اس کو اس کے شوہر کے ساتھ اپنالیں ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago