اہم خبریں

وزیر اعلٰی پنجاب نے عوام کو خوشخبری سنا دی، مفت بجلی دینے کا اعلان کر دیا

وزیرا علیٰ پنجاب نے بجلی کی ستائی عوام کے لیے خوشخبری کی خبر سنا دی ہے ۔

 

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران حمزہ شہباز نے بتایا ایک سیاسی کارکن کسی اور نظر سے چیزوں پر غور کرتا ہے ۔ عمران خان کی طرح ہم اس بات کے لئے کھوکھلے دعوے تو نہیں کریں گے اور نہ ہی یہ کہیں گے کہ 90 دن تک کوئی مجھ سے سوال نہ کرے یا پھر ایسا کہ میں آئی ایم ایف جاؤں گا تو خود سوزی کے مترادف ہوگا۔

Advertisement

 

حمزہ شہباز نے کہا کہ میرا سفر آئینی اور قانونی بحرانوں سے بھر ا ہو ا ہے۔ کبھی سنا ہے کہ پنجاب 2 مہینے تک کابینہ نہ بنی ہو اس کے باوجود کبھی نہیں کہا کہ آئینی بحران ہے کام نہیں کرنے دیا جارہا ہے ۔

 

Advertisement

 

حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کروڑوں کا پلاٹ فرح خان کو کوڑیوں کے دام میں دلوادیا۔ بشریٰ بی بی نے کہا سب پر غداری کے مقدمے بنائیں گے ۔ جو گھڑیا ں ان کو تحفے میں ملی ہیں وہ بیچ کر انھوں نے رقم اپنی جیب میں ڈالی ہے۔

 

Advertisement

وزیرا علیٰ نے بتایا کہ 4 سال عوام کے ساتھ جو عمران خان نیازی نے کہا اس کا سوال عوام ان سے کرے گی۔ آج پنجا ب بھر میں ہم سب کو ادویات مفت دے رہے ہیں۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ہم نے دل پر پتھر رکھ کر کیا ۔

 

 

Advertisement

دن رات ہم اسی فکر میں ہیں کہ ملک کی معشیت بہتر کر لیں۔ اسی طرح ہم نے اب عوام کو 6 ماہ تک 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی مفت فراہم کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago