اہم خبریں

شاہین آفریدی نے پولیس جوائن کر لی، جانئے تفصیل۔

شاہین شاہ آفریدی کے پی کے پولیس کے خیرسگالی سفیر بن گئے ۔

 

پشاور (اعتماد ٹی وی) خیبر پختو نخواہ پولیس کی جانب سے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے گیند باز شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا ۔ جس میں آئی جی پولیس کے پی کے معظم جاہ انصاری اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کے دوران قومی کرکٹر نے کہا کہ پولیس کے لئے خیر سگالی سفیر بننا اعزاز کی بات ہے۔

Advertisement

 

شاہین آفریدی کا کہناہے کہ خیبر پختونخواہ پولیس کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔ ان کی تمام تر قربانیاں ہمارے سامنے ہیں میرے والد بھی پولیس کی نمائندگی کر تے تھے۔ اور بھائی اب بھی پولیس میں ہیں ، پولیس کی ڈیوٹی کافی مشکل ہے ۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ تقریب میں موجود فخر زمان سمیت تمام قومی کرکٹرز

 

Advertisement

 

کے پی کے پولیس اور فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔
چیف سیکرٹری کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو اعزازی ڈی ایس پی رینک کے بیجز لگائے گئے ۔

 

Advertisement

 

شاہین شاہ آفریدی کو کے پی کے پولیس کا یورنیفارم پہنایا گیا او ر اعزازی ڈی ایس پی کے بیجز لگانے کے بعد قومی کرکٹر نے اپنی پولیس کی وردی میں پہلی اپنے والد کو دی اور کہا کہ پولیس فورس کے افراد نے بہت قربانیا ں دی ہیں اب بھی دے رہے ہیں ہمارے اصل ہیرو یہی ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago