اہم خبریں

کنول آفتاب کا ذوالقرنین نے شادی سے پہلے حارث سے کیا رشتہ تھا؟ سب منظر عام پر آ گیا

مشہور ٹک ٹاکر سے ہوا تلخ سوال حارث علی سے کیا رشتہ تھا ؟

 

ٹک ٹاک کی مشہور جوڑی نے کنول آفتاب سے سوال کیا گیا کہ سوشل میڈیا پر آپ کی حارث علی سے متعلقہ ویڈیوز گردش کر رہی ہیں اور کئی صارفین بڑے تلخ سوال کر رہے ہیں۔ کہ آپ نےپہلے ذوالقرنین کے حوالے سے ویڈیوز شئیر کیں اور کہا کہ چھوٹا ہے مجھ سے ۔

Advertisement

 

ذوالقرنین جونیر ہے میرا ۔ یہ سب کہنے کے بعد بھی آپ نے اس سے شادی کر لی جس پر کنول نے جواب دیا کہ بہت سے لوگ یہ سوال کرتے ہیں اور تلخ کمنٹ کرتے ہیں کہ بڑی لگتی ہو۔ بہن لگ رہی ہو وغیرہ وغیرہ پر میرا دل جو کہتا تھا میں نے کر لیا اور اب ذوالقرنین میرا شوہر ہے۔

 

Advertisement

ایسے ہی حارث علی کو لے کر مجھے ٹرول کیا گیا کہ میری منگنی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ لیکن حارث میرا بھائی ہے وہ مجھے ویڈیوز بنانے کے لئے کال کرتا تھا تو میں اس کے ساتھ ویڈیوز بنا لیتی تھی ۔

 

 

Advertisement

لیکن چونکہ یہ ایڈٹنگ کا دور ہے اور کچھ بھی کیا جا سکتا ہے اس لئے بھائی والا حصہ ہی غائب کر دیا گیا اور کہا کہ میری منگنی ہو گئی ہے تو میں نے کہا کہ ایسی باتیں مت کریں میرے گھر والوں کو پتہ چل گیا تو میری چھترول ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ کنول آفتاب نے بتایا کہ جس خاتون نے ہمارا انٹرویو کیا اس نے وہ انٹر ویو بھی ڈیلیٹ کر دیا اور یہ جھوٹی افواہیں پھیلا دیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago