ٹوٹے ہوئے دل کا علاج ممکن ہو گیا ۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ٹوٹے ہوئے دل کے متعلق اکثر سنا گیا ہے سوشل میڈیا پر اس سے متعلق میمز بھی ہیں اور شاعری بھی موجود ہے لیکن اس سب سے ہٹ کر سائنسدانوں نے بتایا کہ دل ٹوٹ جانا باقاعدہ بیماری ہے جس کا نام cardiomyopathy takotsubo ہے ۔ عام زبان بروکن ہارٹ سنڈروم کہا جاتا ہے ۔
اسکاٹ لینڈ کے محقیقن جلد ہی ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے کا علاج دریافت کرلیا ہے۔ جس کے لئے آئندی تین ہفتوں کے دوران ایسے 90رضا کار افراد کو ڈھونڈا ہے جن پر 3 سال تک تجربات کے ذریعے مطالعہ کیا جائے گا۔اس مطالعے میں شامل شرکاء کو تین مختلف حصوں میں تقسیم کر کے ان کا جائزہ لیا جائے گا۔
ایک گروپ کو ورزش کی تھراپی جبکہ دوسرے گروپ کو منفی خیالات سے نجات کی تھراپی اور تیسرے گروپ کو ان تمام سرگرمیوں کو ترک کرنے کی تھراپی کروائی جائے گی۔ تین سال اس عمل سے گزارنے کے بعد ان کا مشاہدہ کیا جائے گا ۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے جسمانی تھراپی کی آزمائشیں کی جارہی ہیں۔
محقیقن کا کہنا ہے کہ ٹوٹے ہوئے دل کی بیماری میں زیادہ تر خواتین ہی شکار ہوتی ہیں۔ اس مرض میں مبتلا افراد میں تقریباً ایک سے دو فیصد تک دل کا دورہ پڑنے کا امکان ہوتا ہے۔
ڈاکٹر ڈیوڈ گیمبل بے بتایا کہ مذکورہ بیماری کو شاذو نادر ہی بیماری میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اس کے لئے ضروری ہے ہم اس مرض میں مبتلا افرا د کا مکمل اور معیاری ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے تا کہ معالجین کی رہنمائی ممکن ہو سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More