اہم خبریں

شارک مچھلی نے خاتون کے ساتھ ایسی حرکت کر دی کہ۔۔

شارک نے تیراکی کے دوران خواتین کو اپنا شکار بنا ڈالا ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) مصر کی وزرات ماحولیات نے کہا ہے مصر کے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ایک ریزورٹ ٹاؤن میں شارک نے دو خواتین کو اپنی خوراک بنا لیا۔مصر کی وزارت نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ الغردقہ کے جنوب ساحلی علاقے میں دو خواتین تیراکی کے لئے گئی جہاں پرایک شارک نے ان کو اپنی خوراک بنا لیا۔

Advertisement

 

جن خواتین کو شارک نے اپنی خوراک بنایا ان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی لیکن بحیرہ احمر کے گورنر عمرو حنفی نے اس علاقے میں تمام ساحلوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ۔جب ایک آسٹریا کی خاتون سیاح کا بایاں بازو شارک کی وجہ سے زخمی ہو گیا تھا۔

 

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں صداقت تاریخ اور مقام خبر رساں ادارہ اے ایف پی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کی جاسکتی ویڈیو میں خاتون کا خ و ن نکلنے سے پہلے کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا ۔

 

مصر کی وزارت ماحولیات نے بیان دیا ہے ۔ ایک ٹاسک فورس نے ان حالات کی سائنسی وجوہ اور شارک کے روپے کے پیچھے موجودہ وجوہات کا تعین کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔

Advertisement

 

مصر میں موجود بحیرہ احمر ایک مشہور سیاحتی مقام ہے یہاں پر شارک کا آنا جانا عام ہے لیکن جو حدود مقرر کی گئی ہیں وہاں پر شارک موجود توہوتی ہیں لیکن ان کی جانب سے ایسے واقعات رونما نہیں ہوتے ۔ 2018 میں ایک چیک سیاح بحیرہ احمر کے ساحل پر شارک کی وجہ سے دار فانی سے کوچ کر گیا۔

 

Advertisement

 

2010 میں شیاحتی مقام شرم الشیخ کے ساحل کے قریب پانچ دنوں میں شارک سے متعلقہ پانچ واقعات ہوئے جن میں ایک جرمن اور چار دیگر سیاح زخمی ہوئے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago