اہم خبریں

پاکستان کے غلام وزیراعظم کی امریکہ کی آزادی پر امریکہ کو مبارکباد، جانئے مزید تفصیل

وزیراعظم پاکستان نے امریکہ کی یوم آزادی کے موقع پر پیغام دے دیا۔

 

گزشتہ روز 4 جولائی کو امریکہ کا یوم آزادی تھا۔ جس پر وزیراعظم پاکستان نے ان کے نام اہم پیغام جاری کیا۔ پاکستان کے وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور ان کی عوام کو یو م آزادی کی مبارکباد دی۔

Advertisement

 

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میری طرف سے امریکہ کی حکومت اور عوا م کو تہہ دل سے مبارکباد ۔ میری تمام تر نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں۔ میں اور میری حکومت امریکہ کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری سمیت ہر طرح کے معاملات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔

 

Advertisement

میں امریکی صرف بائیڈن اور انکی انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر تعاون کے لئے تیار ہوں۔ اس مشکل وقت سے نکلنے کے لئے ہمیں دوست بنانے کی ضرورت ہے ۔

 

 

Advertisement

اس سے قبل عمران خان کی حکومت نے امریکہ پر سازش کے ذریعے پاکستان میں حکومت بدلنے کا الزام لگایا تھا ۔ جو کہ امریکی حکمرانوں کے تصدیق کردہ بیانوں کے باوجود پاکستان میں عدلیہ کے لئے قابل قبو ل نہیں ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago