اہم خبریں

حکومت نے عید پر لوڈشیڈنگ کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا

لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو سکتی تاہم عید پر لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کی موجودہ حکومت میں ایک بات دیکھی گئی ہے کہ حکمران کچھ بھی کہے ماتحت اداروں کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے جیسے کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ لوڈ شیڈنگ صفر کی جائے لیکن اداروں نے صاف جواب دے دیا۔ وزیراعظم نے ہفتے کی چھٹی ختم کی تو ملازمین نے انکار کر دیا۔

Advertisement

 

اب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کرنے کے ساتھ کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی اس کے لئے ا ضافی تیل کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے پاور پلانٹس بھی لگائے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement

وزارت توانائی نے پاور ڈسٹری بیوٹر کمپنیز سے بھی ڈیٹا حاصل کر لیا ہے ۔ اور اس کا کوٹہ پورا کرنے کا حکم دیا ہے۔

 

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ عید پر کسی بھی علاقے میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ اس میں عید کے موقع پر دفاتر اور فیکٹریاں بند ہونے کی وجہ سے بھی بجلی کی طلب پر فرق پڑے گا۔

Advertisement

 

لیکن گزشتہ روز وزیر توانائی خرم دستگیر نے صاف الفا ظ میں عوام کو بتا دیا کہ عید الاضحیٰ پر بھی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو گی۔

 

Advertisement

720 میگا واٹ کے پاور پلانٹ 29 جون سے اپنا کام کرنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس وجہ سے آئندہ سال بجلی بحران پر قابو پایا جائے گا اس سال بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہو گی ۔ وزیراعظم کا تحفہ عوام کے لئے صرف الفاظ کی حد تک تھا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago