اہم خبریں

منسٹری آف نیشنل ہارٹ کی جانب سے خواتین کے لئے اہم پیغام جاری۔ صرف خواتین ہی پڑھیں۔

منسٹری آف نیشنل ہارٹ کی جانب سے خواتین کے لئے پیغام جاری کیا گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) منسٹر ی آف ہیلتھ کی جانب سے خواتین کے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے ان کو مطلع کیا گیا ہے کہ ماں کا دودھ بچوں کے لئے کس قدر ضروری ہے ۔ ماں کا دودھ قدرت کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہے ماں کا دودھ بچے کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے ضروری ہے۔

Advertisement

 

منسٹری آف نیشنل ہارٹ کی جانب سے کہا گیا کہ ایک ماں کم از کم چھ ماہ تک اپنے بچے کو فیڈ کروائے۔ عالمی سطح پر مدر فیڈ 2022 کے لئے ہفتہ وار منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement

 

عالمی ادارے کی جانب سے بدلاؤ کی جانب یہ پہلا قدم ہے ۔ تاکہ خواتین کو اس بات سے آگاہی دی جائے کہ ان کی خود کی اور بچے کی صحت کے لئے ماں کا دودھ بے حد ضروری ہے۔

 

Advertisement

 

جو مائیں اپنے بچوں کو بازاری اور فارمولا دودھ پلاتی ہیں اس سے بچوں کے مدافعتی نظام میں کمزوری واقع ہوتی ہے بچے کو بھرپور طاقت نہیں ملتی ۔ اس لئے عالمی ادارے نے فیصلہ کیا ہے کہ ماں اور بچے کی صحت کے لئے ڈبے کا دودھ بند کیا جائے اور قدرتی طریقوں پر عمل کیا جائے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago