Headlines

    اللہ اللہ کر کے مریم نواز بڑے سانحہ سے بچ گئ

    تفصیلات کے مطابق آج مریم نواز کی نیب لاہور میں پیشی تھی، جو کہ ایک بڑے پیچیدہ معاملے میں الجھ چکی پے۔ نیب نے آج مریم نواز شریف کو کو ذاتی طور پر نیب کی عدالت میں بُلا رکھا تھا۔ مگر ن لیگ کے کارکنان شدت پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مریم نواز کی پیشی کو ایک سازش اور ایک المیہ میں میں مبتلا کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیں: موجودہ دور کے بچے بدتمیز کیوں ہوتے جارہے ہیں 5 وجوہات

     

    Advertisement

    دراصل، ن لیگ کے کارکنان اور پولیس میں شدید جھڑپ ہوئی، جسکی وجہ سے انتہائی بدنظمی کا ماحول پیدا ہو گیا۔ جس پر نیب لاہور نے نوٹس لیا اور مریم نواز کا نہ پیش ہونے کا حکم دے کر اسے واپس جانے کی ہدایت دے دی۔ مگر مریم نواز کچھ ہی وقت کے لیے وہاں سے گئی اور پھر واپس آ گئی۔

    بات سازش کی طرف تب گی، جب مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی گاڑی کی سامنے والی شیشے کی تصویر اپ لوڈ کی، جس میں واضع یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی کی بلٹ پروف گاڑی کی سکرین ٹُوٹی ہوئی ہے۔

    Advertisement

     

    اس پر سینئر صحافی چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ واضح طور پر مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف سازش ہے۔ کیونکہ بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ پتھر لگنے سے نہیں ٹوٹ سکتا۔

    Advertisement

    اس کے جواب میں مریم نواز میں بذریہ ٹویٹ یہی کہا  کہ ہر ایک کا کہنا ہے کہ پتھر سے شیشہ نہیں ٹوٹتا۔ یہ ضرور کوئی سازش تھی۔

    مزید پڑھیں: میری کیا اُوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں۔‘‘ معروف پاکستانی خاتون اینکر نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دے دی

     

    Advertisement

    تاہم فی الحال واضح طور پر اس سازش کا سر پاؤں سامنے نہیں آیا۔ ابھی تک یہ ایک سازش ہے جو کہ ایک بہت۔پیچیدہ شکل اختیار کر چکی ہے۔