اہم خبریں

محبوبہ کے لئے جان تو دے سکتے ہیں لیکن اس عاشق نے اپنی محبوبہ کے لئے ایسا کام کیا کہ محبوبہ کی فیملی بھی شیدائی ہو گئی۔

محبت میں عاشق نے محبوبہ کے ساتھ ساتھ گردہ بھی کھو دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) آج بھی دنیا میں ایسے لوگ موجودہیں جن کے لئے محبت ہی سب کچھ ہے اور وہ اپنی اس محبت میں کچھ بھی کر جانے کو تیا ر ہیں جیسے کہ میکسیکو میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں پر ایک عاشق نے اپنی محبوبہ کی ماں کو اپنا گردہ ڈونیٹ کر دیا ۔ لیکن محبوبہ نے اس کی اس محبت کو فارگرانٹڈ لیا ۔

Advertisement

 

ایک انگریزی ویب سائٹ دی سن نے اس خبر کے حوالے سے لکھا کہ میکسیکو کے رہائشی اوزئیل مارٹینیز ایک استاد ہیں۔ اور حال ہی میں ان کو ایک لڑکی سے عشق ہوا ۔ جس کے بعد ان کو پتہ چلا کہ اس کی ماں کو گردے کی ضرورت ہے اور انھوں نے فیصلہ کیا کہ یہ اپنا گردہ اپنی محبوبہ کی والدہ کو دیں گے۔ چنانچہ انھوں نے ایسا ہی کیا۔

 

Advertisement

گردہ ڈونیٹ کرنے کے بعد اوزئیل کی محبوبہ نے ایک مہینے بعد ہی ان سے بریک اپ کر لیا اور کسی اور سے شادی کر لی۔ جس کے بعد اوزئیل غمزدہ ہوگئے اور اپنے محبوبہ کے غم میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنانے لگے۔ ایک ویڈیو میں وہ صوفے پر لیٹے ہیں اور غمگین نظر آرہے ہیں۔

 

ان کی ویڈیوز پر 14 ملین ویوز آ چکے ہیں۔ اور لو گ ان کی سابقہ زندگی بھلا کر نئی زندگی کی شروعات کے دلاسے دے رہے ہیں۔ کچھ کا کہنا ہے کہ آپ ایسی لڑکی تلاش کر یں جو آپ سے محبت کرے کیونکہ آپ نایاب انسا ن ہیں۔

Advertisement

 

 

اس کے بعد اوزئیل نے اپنی سابقہ محبوبہ کے ساتھ کئی ویڈیوز شئیر کی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ میری اس سے ا ب بھی دوستی برقرار ہے اور وہ جس کے ساتھ چاہے خوش رہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago