اہم خبریں

عمران ریاض کو پکڑے جانے کے بعد ان کے اکاونٹ سے تہلکہ خیز ویڈیو اپ لوڈ، 5 گھنٹے کا الٹیمیٹم، اگر 5 گھنٹے میں نا چھوڑا تو۔۔۔

عمران ریاض کو پکڑے جانے کے بعد ان کے اکاونٹ سے تہلکہ خیز ویڈیو اپ لوڈ، 5 گھنٹے کا الٹیمیٹم، اگر 5 گھنٹے میں نا چھوڑا تو۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور اینکر پرسن عمران ریاض کو ٹول پلازے سے پکٹ لیا گیا۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد فورا ان کے فیس بک اکاؤنٹ سے ویڈیو پیغام جاری ہو گیا، جس میں انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو پیغام میرے پکڑے جانے کے بعد چلے گا۔

 

اور اس میں انہوں نے کہا کہ وہ 5 گھنٹے کا وقت دیتے ہیں اگر انہیں کچھ ہوا یا 5 گھنٹوں میں نا چھوڑا گیا تو پھر ایک ایسی ویڈیو جاری کرینگے کہ جس میں تمام اداروں اور ایجنسیوں کا بتائے گے اور ایک ایک بندے کے بارے میں بتائے گے۔

Advertisement

 

دوسری طرف عمران ریاض خان کے پکڑے جانے کی تصدیق ان کے وکیل سمیت پی ٹی آئی کے اہم رکن ڈاکٹر شہباز گل نے بھی کر دی ہے۔

 

Advertisement

اس خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں کا ٹرینڈ چلا دیا گیا ہے اور عوام عمران ریاض خان کے حق پوسٹیں کر رہی ہیں۔

 

تاہم دوسری طرف حکومت کو 5 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔ اگر نا چھوڑا گیا تو بہت اہم ویڈیو آنے کا خدشہ ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago