اہم خبریں

پکڑے جانے کے وقت عمران ریاض خان نے کیا کہا اور پھر پولیس کے حوالے ہونے کے لئے گاڑی سے باہر آگئے، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

پکڑے جانے کے وقت عمران ریاض خان نے کیا کہا اور پھر پولیس کے حوالے ہونے کے لئے گاڑی سے باہر آگئے، ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) اسلام آباد ٹول پلاذہ پر جب عمران ریاض خان کہ گاڑی کو پولیس سمیت دیگر سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرا ڈال لیا تو عمران ریاض نے فورا ویڈیو پیغام جاری کروایا۔

Advertisement

 

 

انہوں نے مختصر پیغام میں کہا  ہتھیار آپ نے میرے چھین لئے، 20 ایف آئی آر میرے پے کروائی کروا دی اب یہ پکڑنے والا ڈرامہ کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی کر لے۔

Advertisement

 

 

یہ کہنے کے ساتھ ہی وہ اپنی کار سے باہر نکلے اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

Advertisement

 

جبکہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس بھاری نفری عمران ریاض کو پکڑنے کے لئے آئی ہوئی تھی۔

 

Advertisement

تاہم عمران ریاض نے بہادری سے باہر نکلتے ہوئے اسلام لیا اور اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان پڑھپا ہو گیا ہے اور عمران ریاض کے ساتھ یکجہتی کے لئے عوام نے ان کے حق میں ٹرینڈ بھی چلا رکھا ہے ۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلے کہ حکومت کی جانب سے ابھی تک اس پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago