بین الاقوامی

سال ہا سال کی تحقیق کے بعد آخر کار چاند پر بڑی کامیاب حاصل کر لی گئی ۔

سال ہا سال کی تحقیق کے بعد آخر کار چاند پر کامیابی تلاش کر لی گئی ۔

 

سائنسدان عرصہ دراز سے زمین کی طرح ہی کسی اور سیارے پر زندگی کا وجود تلاش کر رہے ہیں۔لیکن اس میں ناکامی کا سامنا ہے زمین سے قریب ترین سیارے مریخ کے بارے میں کی خبریں نکلتی ہیں کہ یہاں خلائی مخلوق آباد ہے لیکن اس بارے میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے۔

Advertisement

 

اب چین نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے چاند کی سطح زمین پر پانی تلاش کر لیا ہے۔ چنگ اے -5 ایک ایسی گاڑی ہے جو چاند کی سطح پر اُتر کر نمونے جمع کر تی ہے ۔ اس کے جمع کردہ چٹانی نمونوں سے یہ بات سامنے آئی ہے جس کو نیچر کمیونیکیشن شمارے کی اشاعت میں تحریر مقالے میں بتایا گیا ہے ۔

 

Advertisement

دسمبر 2020 کو یہ گاڑی چاند پر اُتری اور 1 سے 7 کلو گرام لونر مٹی اور چٹانی ٹکڑوں کو جمع کیا جس کو ریگولیٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

 

اشاعت شدہ جریدے کے مقالے میں ایک رپورٹ کے متعلق بھی بتایا گیا ہے کہ ٹیلی اسکوپک اور سیٹلائٹ مشاہدے میں یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ چاند پر موجود چٹانوں میں ہائیڈروکسل یا پھر H2O پایا جا رہا ہے جو کہ پانی کی ایک خاص شکل ہے۔

Advertisement

 

 

سائنسدان اس سلسلے میں پرُ امید ہیں کہ مستقبل میں سیٹلائٹ کو کالونی بنانے والے خلاباز اپنے لئے پانی اور آکسیجن کی پیداوار کے لئے ماحول سے مالیکیولر آکسیجن اور ہائیڈروجن کشید کر سکیں گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago