اہم خبریں

پاکستانی بکری کے بچے نے پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا

لمبے کانوں کے باعث بکری کا بچہ اسٹار بن گیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) جانوروں سے متعلق آج کل عجیب و غریب خبریں سننے میں آرہی ہیں۔ جیسا کہ بھارت میں ایک مرغی نے کاجو کی شکل کا انڈا دیا۔ ایک مرغی نے 6 گھنٹوں میں 24 انڈے دے کر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔

Advertisement

 

 

ایسے ہی کراچی کے ایک شہری کے پاس دنیا کی سب سے چھوٹی گائے موجود ہے۔ جو کہ نوابانہ ٹھاٹھ رکھتی ہے اے سی کے میں سوتی ہے۔ اب کراچی کے ہی ایک شہری کے پاس موجود بکری نے ایسا بچہ دیا جس کے دس دن میں کان لمبے ہو گئے اور اس کے کانوں کی لمبائی 46 سینٹی میٹر بتائی جا رہی ہے۔

Advertisement

 

 

لمبے کانوں والا یہ بکری کا بچہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ کراچی کے شہری محمد حسن نائیجرو کے پاس یہ بچہ موجود ہے اس کا نام سیمبا ہے ۔ محمد حسن نائیجرو کا کہنا ہے کہ جب یہ بچہ پیدا ہوا تھا تب بھی اس کے کان غیر معمولی طور پر لمبے تھے ۔

Advertisement

 

 

جو کہ دس دن میں مزید لمبے ہو گئے۔ ان کا کہنا ہے لمبے کانوں کی وجہ سے بکری کا یہ بچہ اس اسٹار بن گیا ہے۔

Advertisement

 

 

l

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago