شعیب اختر کو سعودیہ نے بطور سرکاری مہمان حج پر بلانے کے بعد ان کی رہائش کا ایسا سرپرائز دیا کہ شعیب اختر پھولے نہیں سمائے۔

سابق کرکٹر شعیب اختر روضہ رسولﷺ کے سامنے کمرہ ملنے پر خوشی سے پھولے نہیں سمائے۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذوالحج کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر سے مسلمان حج کے فرض کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب جا چکے ہیں۔

 

 

Advertisement

حج کے تمام فرائض کی ادائیگی کرتے ہوئے نسلی امتیاز ختم ہو جاتا ہے ۔ یہاں پر رنگ رنگ کے لوگ مختلف زبانوں کے بولنے والے بس رب کے سامنے سر بسجود ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

مکہ میں قیام کے بعد عازمین حج مدینہ کی جانب چل پڑتے ہیں ۔ ایسے ہی پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر بھی اس سال حج کی ادائیگی کے لئے مکہ اور مدینہ پہنچ چکے ہیں۔ شعیب اختر اپنے تمام تر مداحوں کے لئے وہاں سے مختلف ویڈیوز شئیر کرتے رہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

جیسے کہ گزشتہ روز انھوں نے خانہ کعبہ کی ویڈیو شئیر کی۔

 

خانہ کعبہ کے غلاف تبدیل کرنے کی بھی ویڈیو بھی شئیر کی تھی۔ آج شعیب اختر نے مدینہ میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کروائی اور ساتھ ہی مداحوں کو بتایا کہ و ہ بہت خوش ہیں کہ جو کمرہ ان کو رہائش کے لئے ملا ہے وہ روضہ رسول ﷺ کے سامنے ہے ۔

Advertisement

 

جہاں وہ کھڑکی کے ذریعے جب چاہیں روضہ رسول ؐ کی زیارت کر سکتے ہیں۔انھوں نے مداحوں کو ہوٹل کے کمرے سے روضہ رسولؐ کادیدار کروایا ہے۔

 

Advertisement
شعیب اختر کی کھڑکی سے منظر

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago