اہم خبریں

دعا ذہرہ نے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے پر ایسا عندیہ دے دیا کہ۔۔۔

دعا زہرہ نے شوہر سے جدا کرنے کی صورت میں سب کو خبر دارکر دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ میں عمر کم ہونے کی وجہ سے سب کا خیال تھا اب ان کا نکاح رد کر دیا جائے گااور دعا کو ا ن کے والدین کے حوالے کر دیا جائے گا ۔ دعا کے والدین نے رپورٹ آنے کے بعد پریس کانفرس کر کے خوشی کا اظہار کیا کہ ہماری بیٹی اب واپس آئے گی۔

Advertisement

 

دعا زہرہ نے نجی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیا اور کہا کہ اگر مجھے میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر میرے شوہر سے الگ کیا گیا تو بھی میں والدین کے پاس نہیں جاؤں گئ، والدین مجھے چھوٹی چھوٹی بات پر م ا ر تے تھے اور اب اگر میں ان کے پاس واپس گئی تو میری زندگی کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔

 

Advertisement

دعا زہرہ نے مزید کہا کہ میں دارالامان بھی نہیں جاؤ ں گی مجھے میرے شوہر کے پاس رہنے دیا جائے ۔ دعا کا کہنا ہے کہ میں بالغ ہوں اور میرا ظہیر سے نکاح ہوا ہے جو کہ شرعاً جائز ہے۔ میں ظہیر سے الگ ہو کر نہیں رہ سکتی نہ ہی ایسا سوچ سکتی ہوں۔ دعا کے شوہر ظہیر کا کہنا ہے کہ اس کو عدلیہ پر یقین ہے وہ اس کو انصاف دیں گے۔

 

دعا نے اپنے والدین کو بذریعہ ٹی وی پیغام دیا ہے کہ میں نے نکا ح کرکے کوئی گناہ کیا جو آپ مجھے عدالتوں میں گھسیٹ رہے ہیں۔ میں چیف جسٹس سے بھی درخواست کرتی ہوں کہ مجھے میری زندگی سکون سے جینے دی جائے۔

Advertisement

 

 

لوگ کیا کہہ رہے ہیں کیا تاثرات دے رہے ہیں سب کچھ میں دیکھ رہی ہوں اور اپنے ماں باپ کو بھی دیکھ رہی ہوں لیکن جس کو جو سوچنا ہے سوچے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago