اہم خبریں

آدمی نے گائے کی زندگی ایسے بچائی کہ لوگ تعریف کئے بغیر نا رہ سکے

شہر ی نے ایسا کام کر دیا کہ سب نے واہ واہ کر دی۔
ا

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) کثر اوقات لوگ انسانیت کی ایسی مثال قائم کر دیتے ہیں کہ سب حیران رہ جاتے ہیں۔ کبھی ایسی بے حسی دکھاتے ہیں کہ انسانیت شرما کر رہ جاتی ہے۔ خدا نےسب کے دلوں میں دوسروں کے لئے احساس ڈالا ہے ۔ اسی احساس کے ذریعے ہم دوسروں کے دکھ تکلیف کو محسوس کر تے ہیں۔

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شہری نے گائے کی جان بچائی۔ یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا۔ جہاں پر بارشوں کی وجہ سے پانی کھڑا ہے اور اچانک ایک گائے وہاں آئی اور کھمبے کے پاس کھڑی ہوئی۔ کھمبے میں کرنٹ کی وجہ سے گائے گر گئی ۔

 

Advertisement

گائے کی حالت دیکھتے ہوئے وہاں پر موجود ایک دکاندار آگے بڑھا اور ایک کپڑا لے کر گائے کی ٹانگیں باندھ دیں۔ دکاندار کو ایسا کرتے دیکھ کر وہاں موجود لوگوں نے ہمت کی اور اسکی مدد کو آگے بڑھے ۔ اور سب نے مل کر گائے کو کھمبے سے دور کر دیا۔ کھمبے سے دور ہونے کے بعد گائے اُٹھ کھڑی ہوئی اور اپنی راہ چل پڑی۔

 

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بہت سراہا جا رہا ہے اس شخص نے نیک دلی اور جذبہ کی تعریف کی جارہی ہے۔ سب کے خیال میں اس شخص نے گائے کی جان بچا کر بہت بڑا کام کیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago