بھارت میں چار بازو اور ٹانگوں والی بچی کی پیدائش۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی ) ذرائع کے مطابق بھارت کے اتر پردیش کے ایک گاؤں شاہ باد میں ایک خاتون نے ایک بچی کو جنم دیا جس کے چا ر ہاتھ اور چار پاؤں ہیں۔بھارتی مذہب میں ایسی چیزوں کو معجزہ کہا جاتا ہے حالانکہ یہ ایک ایب نارمل بچی ہے۔
بچی کو علاج کے لئے لکھنو بھیجا گیا ہے اس حوالے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ جڑواں بچوں والا کیس ہے ۔ جس کی وجہ سے اس بچی کے چار ہاتھ اور چار ٹانگیں ہیں ۔ بچی ویسے صحت مند ہے اور دیکھائی گئی تصاویر میں وہ رنگی برنگی چادروں سے بھری ٹوکری میں آرام کر رہی ہے۔
ڈاکٹر نے بتایا کہ بچی کا معدے سے دوسرے بچے کا سر جُرا ہوا ہے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ وہ ابھی بننا باقی ہے۔بھارت میں چونکہ جن بھگوانوں کی پوجا کی جاتی ہے ان کے بھی کئی ہاتھ ہوتے ہیں اس لئےوہا ں کے افراد کے مطابق بچی قدرت کا کرشمہ ہے۔ اضافی ہاتھ اور پاؤں بچے کے معدے سے جُڑے ہیں۔ اس کے علاوہ ماں اور بچی صحت مند ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More