مودی سرکار نے یوٹیوب پر ایک اور فلم بین کر دی۔
آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت میں موجودہ سرکار نے سدھو موسے والا کا آخری گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ۔ بھارت میں اب وہ گانا سنا یا دیکھا نہیں جا سکتا ایسا ہی اب بھارت نے کشمیر کے حوالے سے بننے والی شارٹ فلم پر بین لگا دیا ۔
نو منٹ پر مشتمل اس فلم میں کشمیر کے لوگوں پر بھارت کی جانب سے جو غیر قانونی طور پر غائب کیا جا رہا ہے اور انسانی حقوق کی پامالی کی جا رہی ہے ۔ اس کے متعلق اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔
اس فلم کا نام اینتھم فار کشمیر رکھا گیا ہے اور اس میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 360 کی منسوخی سے لے کر ہزار دن مکمل ہونے کے بعد 12 مئی کو ریلیز کیا گیا تھا۔
فلم ساز نے اس فلم میں بھارتی حکومت کی چند منٹ کی ویڈیو کلپس دکھائی گئی جن کے مطابق بھارتی حکومت قلم کی طاقت سے ڈری ہوئی ہے۔ اور پابندی لگانے کا مقصد وہاں اُٹھنے والی آوازوں کو دبانا ہے۔
ٹوئٹر کی جانب سے بھارتی وزیراعظم پر پہلے ہی کرناٹک ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارت کی مودی سرکار نے ٹوئٹر سے مواد بغیر اجازت کے ہٹایا ہے جبکہ آئی ٹی ایکٹ کے مطابق بھارتی حکومت کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More