جذبہ ہو تو کوئی بھی کام کیا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا ایک ایسا ذریعہ ہے جہاں انسان اپنی سوچ ، نظریات کا کھلم کھلا اظہار کر سکتا ہے۔ ٹک ٹاک، سنیک ویڈیوز اور فیس بک جیسی ایپ نے صارفین کو بہت سے سہولیات دیں ہیں جس کی وجہ سے اب ہر شخص اس دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔ اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لئے مختلف حربےاستعمال کرتے ہیں۔
جہاں لوگ غلط حربے استعمال کرتے ہیں وہاں اچھے لوگ بھی موجود ہیں جو کہ کچھ کر گزرنے کا جنون رکھتے ہیں جیسے کہ ایک شخص کی ویڈیو دیکھی جا رہی ہے جوکہ ایک ٹانگ سے معذور ہے اور بیساکھی کی مدد سے سائیکل چلا رہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا یا گیا ہے کہ وہ شخص اپنی دھن میں مگن سائیکل چلائے جا رہا ہے جبکہ پاس گزرنےوالی گاڑی میں موجود شخص نے جب یہ منظر دیکھا تو اس نے اس شخص کی ہمت اور جنون کی ویڈیو بنانی شروع کی اسی ویڈیو کے دوران سائیکل سوار نے آدمی کی جانب دیکھا۔
ویڈیو بنانے والے نے اس ویڈیو کے نیچے کیپشن دیا کہ انسان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں ہرا سکتی سوائے اس کے جب آپ خود کوشش کرنا ترک کردیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More