اہم خبریں

گھی کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان، وزیر خزانہ نے بڑا ریلیف دے دیا

گھی کی قیمتیں کم ہو جائیں گی 100 سے 150 روپے کی کمی ہو گی ۔وزیر خزانہ

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آخر کار حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرس سے مخاطب ہو کر کہا جو لوگ آئے روز بیان دیتے ہیں کہ معشیت بگڑ گئی ہے وہی اس بگاڑ کے ذمہ دار ہیں اور اب جب ہم نے معشیت کو سنبھال لیا ہے تو ہمیں باتیں کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

 

معشیت سنبھالنے کے لئے ہم نے امیروں سے قربانی لی ہے۔ اب ملک میں بہت سی چیزوں کی قیمتیں کم ہو نگی۔ جیسے کہ گھی ، چینی ، آٹا وغیرہ۔ اس میں بہت جلد عوام کو کمی نظر آئے گی گھی کی قیمتیں 350 سے لے کر 400 تک آ جائیں گی۔ آٹے کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے کی کمی ہو گی۔

 

Advertisement

وزیرخزانہ نے کہا کہ ان تما م تر حالات کی ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف ہے انھوں نے بجلی کے پلانٹس بند کر دئیے اب ہم نے ان کو بحال کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ بجلی بنانے کی صلاحیت پاکستان کے پاس زیادہ ہے جو کہ ایک من گھڑت کہانی ہے ۔

 

 

Advertisement

عمران خان نے ملک کو تاریخی خسارہ دیا ہے۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے 100 ڈالر فئ بیرل دستیاب ہے۔

 

تیل کی قیمتوں میں بھی کمی کر کے عوام کو ریلیف دیا جائے گا ۔ ہمیں گزشتہ حکومت کی نااہلیوں کو بھگتنا پڑھ رہا ہے لیکن جلد ہی حالات ہمارے اختیار میں ہو ں گے ۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago