اہم خبریں

دعا ذہرہ کا اپنے والدین کو ذلیل کرنے کے لئے نیا حربہ، اللہ کسی کو ایسی اولاد بھی نا دے

دعا زہرہ نے والدین کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے یوٹیو ب چینل بنانے کا اعلان کر دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) کراچی سے لاہور آ کر شادی کرنے والی دعا زہرہ کا کیس اڑھائی ماہ سے عدالت میں درج ہے اور آئے روز نئے نئے انکشافات ہوتے ہیں۔ میڈیکل رپورٹ میں کم عمر ہونے کا انکشاف ہوتے ہی دعا کے والدین نے خوشی کے نعرے لگا دئیے لیکن دعا نے ان کی خوشی یہ کہہ کر ختم کر دی کہ وہ اپنے شوہر سے الگ نہیں رہے گی۔

Advertisement

 

اب دعا نے مختلف یوٹیوبرز کو انٹرویو دینے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ خود کا یوٹیوب چینل بنائے گی۔ دعا کے شوہر ظہیر کا کہنا ہے کہ یہ چینل بنانے کا مقصد لوگوں کے سامنے سچ لانا ہے ۔ جب بھی دعا کی جانب سے کوئی بیان آتا ہے اس کے گھر والے اور میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جاتا ہے دباؤ ہے ۔

 

Advertisement

اس چینل پر ہم تمام لوگوں کے سوالات کے جواب دیں گے اور وی لاگز بھی بنائیں گے جس کے بعد سب کو ہماری سچائی پر یقین آئے گا۔دعا نے کہا اس کے والدین اب تک سب جھوٹ بول رہے ہیں وہ ہر بات جانتے تھے ۔

 

 

Advertisement

ا ن کو سب پتا تھا کہ میں کہاں ہوں کس کے ساتھ ہوں  اب میں اگر واپس گئی تو میرے والدین مجھے زندہ نہیں چھوڑیں گے اس لئے میں عدالت سے درخواست کر رہی ہوں مجھے میرے شوہر کے پاس رہنے دیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago