سرکاری ملازمین کو حکومت کی جانب سے عید کی خوشخبری سنا دی گئی۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالااضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی کہ رواں ماہ میں ہی اگست 2022 کی تنخواہیں دے دی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ ملازمین کو مارچ 2022 کے بقایا جات بھی ادا کر دئیے جائیں گے۔
وزیرا علیٰ پنجاب کی جانب سے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سمر ی کو منظور کر لیا گیا ہےاور ملازمین کو 2017 کے تحت بنیادی تنخواہوں میں ابتدائی مرحلے میں 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی ادائیگی کو روک دیا گیا تھا جس پر ملازمین کی جانب سے وزیراعلیٰ کو احتجاجی درخواست دی گئی۔
اس درخواست میں کہا گیا کہ ملازمین کو الاؤنس ابتدائی مرحلے پر نہیں بلکہ بنیادی تنخواہوں پر دیا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ پنجاب کابینہ سے بھی درخواست کی تھی وہ ایسے ملازمین جو کہ کوئی بھی دوسری سروس یا الاؤنس نہیں لے رہے ان کے بنیادی پے سکیل پر خصوصی اعلان سے متعلق غور کیا جائے او ر ان کو بھی اس الاؤنس کی منظوری دی جائے ۔
پنجاب حکومت نے منظور ی کے بعد اعلان کیا ہے کہ خصوصی الاؤنس یکم مارچ 2022 سے ملے گا جس میں اپریل ، مئی ، جون ، جولائی کی تنخواہیں بھی شامل کی جائیں گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More