اہم خبریں

شاہد آفریدی نے پھر بڑا اعلان کر دیا، مداحوں میں خوشی کی لہر

شاہد آفریدی کے مداحوں کے لئے خوشخبری۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور آل راؤنڈ ر شاہد آفریدی کے مداحوں کی خوشی کی انتہا نہیں رہی جب ان کو پتہ چلا کہ گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہو ں گے۔

Advertisement

 

کشمیر پریمئیر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے بھی اس کا تصدیق شدہ بیان آ گیا ہے کہ کے پی ایل میں شاہد آفریدی کو برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے ۔ اس کی تقریب نجی ٹی سپورٹس چینل پر براہ راست چلائی جائے گی ۔

 

Advertisement

بوم بوم آفریدی نے رواں سال کے شروع میں لیگ کو بوجہ بیماری چھوڑ دیا تھا جس کے بعد شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے مطلع کیا تھا کہ وہ صحت مند نہیں ہیں اس لئے سال وہ لیگ کو مکمل نہیں کر سکتے ۔

 

 

Advertisement

آئندہ جب بھی ان کو موقع ملے گا وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

 

اب کے پی ایل لیگ میں شمولیت نے ان کے مداحؤں کو خوش کر دیا ہے اور وہ اس کے ساتھ شاہد آفریدی کو کامیابی کی دعائیں بھی دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago