اہم خبریں

اٹلی میں بڑے پیمانے پر پھر سے ایمرجنسی نافذ۔

قحط کی وجہ سے اٹلی کے 5 علاقوں کی حالت خراب۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں بدلتے موسم کی وجہ سے  زمینوں کی کاشت کاری پر اثر پڑرہا ہے ۔  کہیں بارشیں ہونے سے موسم  میں تبدیلی   آتی ہے تو کہیں  بارش نہ ہونے کے وجہ سے  زمین  خشک ہو کر بنجر ہو جاتی ہے۔ کسی جگہ پر سیلاب آنے کے خدشات بن جاتے ہیں۔

Advertisement

 

اس صورتحال میں  موسم جو زیادہ گرم ہو رہا ہے اس کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کا رُخ اٹلی کے شمالی علاقوں کی جانب ہوا ہے۔ یہاں پر گرمی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

 

Advertisement

کم بارشوں کی وجہ سے اٹلی کے 5 شمالی علاقے خشک سالی کا شکار ہو گئے ہیں اور حکومت نے اس صورتحا ل میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت کا ساتھ دیں۔

 

 

Advertisement

اپنی گاڑیاں اور پودوں کو غیر ضروری پانی مت دیں اور پانی کی بچت کریں۔ آرائشی فواروں کو بھی نہ چلائیں۔اٹلی کے شمالی علاقوں ، روماگرا، لومبرڈی، پیڈ مونٹ، امیلیااور وینٹو  میں پانی بہت قلت پیدا ہو گئی ہے اس کے علاوہ بھی کئی علاقے اس کی لپیٹ میں آ ئے ہیں۔  خشک سالی سے نمٹنے کے لئے حکومت نے 36 ملین یورو کے فنڈز بھی جار ی کئے ہیں۔

 

 

Advertisement

غیر ملکی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق 70 سالوں میں پہلی بار اٹلی کو ایسے قحط کا سامنا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے اٹلی کی 30 فیصد سے بھی زیادہ زرعی پیداوار متاثر ہوئیں ہیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago