اہم خبریں

دعا زہرہ نے اپنے والدین کی حقیقت بیان کر دی۔

دعا زہرہ نے اپنے والدین کی حقیقت بیان کر دی۔

 

کراچی سے لاہور آکر پسند کی شادی کر نے والی دعا زہرہ کے والدین ا ب تک اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہ دعا کو بھٹکایا گیا ہے وہ اپنی مرضی سے کوئی بیان نہیں دے رہی ۔

Advertisement

 

 

وہ کم عمر ہے اس کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔
دعا کے آئے روز مختلف بیانات کے بعد سوشل میڈیا صارفین دعا کے والدین کے حق آ گئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اللہ ایسی اولاد کسی کو نہ دے ۔ جو والدین کی بدنامی کا باعث بنے۔

Advertisement

 

اب دعا نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ والدین کا مقابلہ کھل کر کرے گی۔ دعا کے والدین نے قانون اور میڈیا کو اپنا ذریعہ بنایاہے تو دعا نے بھی ایسا کرنے کا سوچا ہے۔
دعا نے اپنے والدین کے نام پیغام دیا ہے کہ اب بس کر دیں۔

 

Advertisement

مجھے سکون سے جینے دیں میں پولیس موبائیل میں سفر کر کرکے تنگ آ گئی ہوں۔ آپ لوگ اگر چاہتے ہیں کہ میں زندہ نہ رہوں تو بتا دیں۔ میں کراچی میں نہیں رہنا چاہتی وہا ں میری اور میرے شوہر کی زندگی کو والدین سے خ طرہ ہے ۔

 

دعا نے بتایا کہ گھر سے بھاگنے سے قبل والدین نے میری اور ظہیر کی تمام چیٹ پڑھی تھی جس کے بعد مجھ پر ہاتھ بھی اُٹھایا تھا آج بھی میری گردن پر ان زخموں کے نشان موجود ہیں۔

Advertisement

 

 

اس سے قبل بھی میری بہنوں کے کہنے پر مجھ سے بُرا سلوک کیا جا تا تھا ۔ میں اپنے والدین کو کہنا چاہتی ہوں کہ سہولتیں دے کر آپ کا فرض ختم نہیں ہو جاتا ۔اولاد کا دوست بننا چاہیے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago