اہم خبریں

خاتون نے خواب میں دیکھا کہ اس کا شوہر کسی اور کو پیار کر رہا ہے تو وہ عورت کچن میں گئی اور پانی گرم کے مرد کے ایسے حصہ پر ڈالا کہ۔۔۔

خواب میں بھی کسی غیر عورت سے محبت کا اظہار مہنگا پڑ سکتا ہے۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) میاں بیوی کا رشتہ نوک جھوک والا ہوتا ہے اس میں دونوں لوگ اپنے درمیان کسی بھی تیسرے شخص کو برداشت نہیں کرتے۔ کہتے ہیں بیوی دنیا کی ہر چیز بانٹ سکتی ہے لیکن اپنے شوہر کو کسی کے ساتھ نہیں بانٹھ سکتی ایسا ہی ایک واقع بولیویا کے شہر لاپاز میں پیش آیا ہے ۔

Advertisement

 

غیر ملکی ذرائع کے مطابق بولیویا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے حال ہی میں اپنے شوہر پر گرم پانی پھینکا ہے جس کی وجہ سے اس خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ خاتون نے اپنے اس عمل کی وجہ یہ بتائی ہے کہ اس کا شوہر خواب میں کسی دوسری عورت سے اپنی محبت کا اظہار کر رہا تھا۔

 

Advertisement

خاتون نے بتایا کہ اس کو شوہر کی ا س حرکت پر غصہ آ گیااور اس نے کچن میں جا کر پانی گرم کیا اور اُبلتا ہوا پانی لا کر شوہر کے جسم پر ڈال دیا جس کی وجہ سے اس کے شوہر کے بازو کم اور جسم کے دیگر اعضا جل گئے ۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کو طبعی امداد دی جا رہی ہے۔

 

تاحال اس بات کی وضاحت نہیں ہو سکی کہ پولیس کو اس واقعے کی اطلاع شوہر نے دی ہے یا پھر اس کی چیخ و پکار سن کر محلے داروں نے پولیس کو کال کی اس تمام واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago