اہم خبریں

سب سے وزنی بکرے نے اپنے مالک کو قربانی سے قبل لکھ پتی بنا دیا ۔

سب سے وزنی بکرے نے اپنے مالک کو قربانی سے قبل لکھ پتی بنا دیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) جانوروں کو پال کر ان کو بیچنے کا کام تو بیو پاری کرتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو بھی شوق ہوتا ہے اس لئے وہ قربانی کا جانور گھر میں پال کر اس کو قربان کرتے ہیں ۔

Advertisement

 

 

گجرانوالہ کے رہائشی رحمت نے بتایا کہ اس کو جانور پالنے کا شوق 2014 سے ہوا اس لئے وہ جانور پالتا ہے ان کی دیکھ بھال کر تا ہے۔

Advertisement

 

انھوں نے اپنے بکرے کا نام بازی گر رکھا ہے جس کی عمر تقریباً اڑھائی سال ہے اس کے مالک نے بتایا کہ اس کا وزن 8 من ہے اور کلو گرام میں 327 کلو گرام ہے ۔ اس بکر ے کی دیکھ بھال کے لئے ایک خدمت گزار بھی رکھا گیا ہے اس کو صبح دوپہر اور شام میں تین ٹائم باقاعدہ مالش کی جاتی ہے۔

 

Advertisement

اس کی خوراک میں مربع ، گندم ، گھاس، بی دانہ ، دودھ ، مکھن شامل ہے ۔ سردیوں میں اس بکرے کو دیسی گھی ، گاجر کا مربع اور سیب کا مربع کھلایا جاتا ہے۔ گرمیوں میں اس کو ڈیڑھ پاؤ مکھن صبح کے وقت کھلایا جاتا ہے اور 4 کلو دودھ بھی پلایا جاتا ہے روزانہ یہ بکر ا 8 کلو دودھ پیتا ہے۔

 

26 جون کو فیصل آباد میں آل مویشی منڈی کی جانب سے منعقد کردہ مقابلے میں اس کو سب سے وزنی بکر اقرار دیا گیا ہے اور اس کو کپ کے ساتھ انعامی رقم بھی دی گئی ہے جو کہ سات لاکھ روپے ہے۔ مالک کا اس کو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں اس لئے انھوں نے اس کی قیمت بھی نہیں لگائی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago