اہم خبریں

مویشی منڈی میں سج دھج کر دلہن کے لباس میں عورت پہنچ گئی، جانئے پھر اس نے کیا کیا۔۔

ہمویشی منڈی میں عروسی لباس پہن کر آنے والی خاتون نے جانور خرید لیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) لاہور میں مویشی منڈی میں ایک خاتون جانو ر خریدنے کی غرض سے آئی اور انھوں نے ناصر ف عروسی لباس پہنا ہو ا تھا بلکہ وہ تیا ر بھی ہوئی تھیں اور مویشی منڈی میں بیوپاریوں کی نظریں خاتون کی جانب ہی لگی رہیں ۔

Advertisement

 

ایک نجی ٹی وی کے میزبان نے اس خاتون سے بات چیت کی اور کہا کہ اس طرح تیار ہو کر مویشی منڈی آنے کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے تو خاتون کا کہنا تھا کہ میں عید کے موقع پر تیار ہوئی ہوں اور مویشی خریدنے کی غرض سے مویشی منڈی آئی ہوں۔

 

Advertisement

میزبان کے سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے ایک جانور پسند آیا ہے لیکن یہاں قیمت بہت زیادہ ہے اس لئے بات نہیں بن رہی۔ میزبان نے سوال کیا کہ کونسا جانور پسند آیا اور کیا قیمت لگائی ہے جس پر خاتون نے بتایا کہ ایک کالے رنگ کا بیل پسند آیا ہے جس کی قیمت بیو پاری نے 4 لاکھ بتائی ہے اور میں نے اڑھائی لاکھ لگائی ہے۔

 

قیمت پر بحث ہوتے ہوتے خاتون نے 3 لاکھ میں جانور کی ڈیل کر لی اور بیوپاری نے بھی جانور کی قیمت کم کر کے فائنل 3 لاکھ میں خاتون کو دے دیا۔ بیوپاری نے بتایا کہ یہ جانورساہیوال کی نسل سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی عمر دو سال سے زائد ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago