نپلز کے ذریعے انوکھا کام کرکے، پوری دنیا میں ریکارڈ لگا دیا

اپنی چھاتی کے ذریعے وزن اُٹھانے کا ریکارڈ جس کو اب تک توڑا نہیں جا سکا ۔

 

 

Advertisement

آن لائن (اعتماد ٹی وی) گینز بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے لئے ہر شخص پاگل پن کی حد سے گزرنے کو تیا رہے ۔ نوجوان نسل تو ایک طرف اب تو بوڑھے بھی اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے لگے۔ جیسے کہ ہوائی جہاز کی بلندیوں سے چھلانگ لگا نا۔ اونچی چوٹیوں کو سر کرنا۔

 

کسی نے منی ایچر پر کام کیا اور پنسل کے سکے پر مختلف چیزیں بنائیں تو کسی نے لفٹ لے کر پورے ملک کی سیر کرنے کی کوشش کی ۔ کوئی اپنی ہی سَر کی ہوئی چوٹیوں کے ریکارڈ کو چیلنج کر رہا ہے تو کوئی پانچ سال کی عمر میں کتابیں لکھ رہا ہے۔

Advertisement

 

بہت سے ریکارڈ ایسے ہیں جن کو وقت کے ساتھ چیلنج کر کے نیا ریکارڈ بنایا گیا ہے لیکن2013 سے 2022 تک ایک ریکارڈ ابھی تک قائم ہے اس کو کسی نے چیلنج نہیں کیا ۔

 

Advertisement

 

یہ ریکارڈ لندن سے تعلق رکھنے والے دی بارون کا ہے جنہوں نے اپنی چھاتی کے نیپلز کے ذریعے 30.6 کلو گرام کا وزن اُٹھایا ۔ یہ انھوں نے 19 جولائی 2013 کو لندن میں بُش ہال میں کر کے دکھایا جس کو اب تک کوئی توڑ نہیں سکا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago