اہم خبریں

عمران ریاض خان کے متعلق آفتاب اقبال نے حکومت کو وارننگ جاری کر دی

عمران ریاض خان کے متعلق آفتاب اقبال نے حکومت کو آگاہ کر دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مشہور صحافی و تجزیہ نگار عمران ریاض خان نے ہمیشہ سچ سامنے لانے کی کوشش کی ہے عمران خان کی حکومت کے چینج ہونے کے بعد عمران ریاض خان نے کچھ ایسی ویڈیوز بنائیں جن میں عمران خان کی حمایت تھی یہی ویڈیو ز ان کے لئے وبال جان بن گئیں۔ سماء نیوز نے ان کو نوکری سے نکال دیا ۔

Advertisement

 

گزشتہ دنوں میں عمران ریاض خان نے ایک پرجوش تقریر کی جس پر سابق وزیراعظم نے تالیاں بجائیں اس تقریر کے بعد سے حکومت نے پنجاب پولیس کے ذریعے ملک کے20 سے زائد شہروں میں عمران ریاض خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرو ائی اور ایک روز قبل عمران ریاض خا ن کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتا ر کر لیا گیا۔

 

Advertisement

ملک بھر میں عمران ریاض خان کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے عوام ہر اس تھانے کے باہر موجود رہتی ہے جہاں پر عمران ریاض خان کو رکھا جاتا ہے گزشتہ روز عمران ریاض خان کو غائب کر نے کی کوشش بھی عوام نے ناکام بنا دی۔ 2 عدالتوں نے ان کو باعزت بری کر دیا ہے۔

 

آفتاب اقبال نے بھی عمران ریاض خان کے لئے پیغام جاری کیا ہے کہ تم لوگ جانتے نہیں ہو عمران ریا ض خان کیا چیز ہے اگر میں تم لوگوں کو بتاؤ کہ تو وہ ایک لوہے جیسی مضبوطی کا حامل انسان ہے جس کو تم لوگ مل کر توڑ نہیں رہے ہو بلکہ ٹائٹم میں بدل رہے ہو۔

Advertisement

 

ان کا کہنا ہے کہ تم لوگ کس طرح کے لوگ ہو کس مٹی سے بنے ہو ابھی بھی وقت ہے عقل کے ناخن لو اور اس کو چھوڑ دو۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago