اہم خبریں

حامد میر نے جب احسن اقبال کے حق میں جانبدارانہ بیان دیا تو وینا ملک نے بھی سوال پوچھ کر پوری نواز لیگ کی بھینڈ بجا دی

حامد میر نے وفاداری کی ایسی مثال قائم کر دی کہ صارفین بھی مان گئے ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) حامد میر کا شمار ایسے افرا دمیں ہوتا ہے جو کہ ملک کے ساتھ ہونے والی کسی ناانصافی پر نہیں بولتے لیکن جس جماعت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ان پر پڑنے والی ایک غلط نگاہ بھی برداشت نہیں کرتے ۔ حامد میر نے وفاداری میں کُتے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Advertisement

 

گزشتہ روز احسن اقبال مسلم لیگ ن کے رہنما میکڈونلڈ گئے جہاں پر ایک خاتون نے اپنی بچیوں کے ہمراہ احسن اقبال کو دیکھ کر چور اور غدار کے نعرے لگانے شروع کر دئیے۔

 

Advertisement

احسن اقبال کے ساتھ ہوئے اس سلوک پر میڈیا نے مذمت کی ۔ سوشل میڈیا پر پی ڈی ایم کے حامی افراد نے اس کا قصور بھی عمران خان پر ڈالا کہ انھوں نے اپنے حمایتوں کے دل میں ن فرت کے بیج بو دئیے ہیں یہ کمنٹ فرخ شہباز وڑائچ نے سوشل میڈیا پر کئے۔

 

 

Advertisement

اور عمران خان کو کہا کہ اپنے حمایتوں کو روکیں ورنہ حالات کسی کے قابو میں نہیں رہیں گے۔

 

حامد میر نے اس تصویر پر یہ کیپشن لکھا کہ ایمپورٹڈ حکومت کے خلاف نعرہ بازی کرنے والی یہ خاتون اور اسکی فیملی خو د بھی ایمپورٹڈ کپڑوں میں ملبوس ہےاور میکڈانلڈ کے برگر کھا کر بھی ایسی نعرہ بازی کا اپنا ہی مزہ ہے ۔

Advertisement

 

 

جس پر اداکارہ وینا ملک نے جواب دیا کہ اگر وہ خاتون برگر کھانے گئی تھی تو کیا احسن اقبال میکڈانلڈ میں پائے کھانے گئے تھے۔ اس کے ساتھ انھوں نے حامد میر کو طنزیہ طور پر انکل میر لفافے لکھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago