اہم خبریں

“یہ لوگ کہتے تھے کہ ہم ملک سنبھال لیں گے تو کیوں نہیں سنبھال رہے آج غریب ان کی جان کو رو رہا ہے ایک رکشہ ڈرائیور بھی مشکل میں ہے عوام و مولوی سب مشکل میں ہیں تو پی ڈی ایم کے تمام افراد سن لیں عوام کی آہیں رائیگاں نہیں جائیں گی” ناصر مدنی نے بھی نواز لیگ سمیت پی ڈی ایم کی واٹ لگا دی

مسلم لیگ ن کے حمایتی بھی اس کے خلاف ہو گئے ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) مہنگائی کے اس طوفا ن میں مسلم لیگ ن کا ساتھ دینے والے بھی اس کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں جو لوگ سوشل میڈیا پر عمران خان کو مہنگائی کی باتیں کی کیا کرتے تھے اب مسلم لیگ ن کی حکومت کو ہاتھ اُٹھا کر بدعائیں دے رہے ہیں۔

Advertisement

 

ناصر مدنی جو کہ مولوی ہیں اور ان کا انداز طنزیہ اور مزاحیہ باتیں کر نا ہے۔ یہ عوام کے اجتماع میں موجود حالات پر طنزیہ اور چبتے ہوئے انداز میں تبصرہ کرتے ہیں اور مسلم لیگ ن کے بہت بڑے حامی رہے ہیں لیکن ان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں موجود حکومت کو بدعائیں دے رہے ہیں۔

 

Advertisement

ناصر مدنی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کہتی ہے کہ وہ تجربے کار حکومت ہے لیکن کہاں گیا ان کا تجربہ۔ یہ لوگ کہتے تھے کہ ہم ملک سنبھال لیں گے تو کیوں نہیں سنبھال رہے آج غریب ان کی جان کو رو رہا ہے ایک رکشہ ڈرائیور بھی مشکل میں ہے عوام و مولوی سب مشکل میں ہیں تو پی ڈی ایم کے تمام افراد سن لیں عوام کی آہیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

 

عوام کی یہ بدعائیں جو دل سے نکلتی ہیں تو سیدھی عرش عظیم پر رب کی بارگاہ میں جائیں گی انھوں کے کہا کہ الیکشن کے وقت یہ تمام بنارسی ٹھگ کہتے ہیں کہ ہم غریب بھائیوں کی دعاؤں سے کامیاب ہو گے کیا انھوں نے غریب دعائیں کروانے کے لئے رکھے ہیں۔ انھوں نے مہنگائی پر ایک شعر بھی پڑھا۔

Advertisement

 

توبہ توبہ کنی منگیائی گئی اے ہو۔
300 روپیے لیٹر ڈیزل تیل ہو گیا۔
ٹھگاں دا اے ٹولا فیل ہو گیا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago