اہم خبریں

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

مشہور اداکار کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ۔

 

 

Advertisement

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان کے لئے اس کا بچپن بہت یاد گار ہوتا ہے  کیونکہ اس عمر میں کوئی فکر نہیں ہوتی آزادی سے ہر جگہ پھر سکتا ہے  ہر خواہش کا اظہار کر سکتا ہے۔  ایسے لمحات کی تصاویر بھی قید کر لی جاتی ہیں تاکہ آئندہ جب انسان ماضی کی یادوں میں کھوئے توان تصاویر کو دیکھ کر ان لمحات کو جی کر سکون حاصل کر ے۔

 

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر  نظر آتی ہیں جن کے ساتھ لکھا جاتا ہے کہ یہ کس اداکار کی تصویر  ہے ؟لوگ اپنے اندازوں سے اس کا جواب دیتے ہیں۔

 

شوبز شخصیات خود بھی ایسی تصاویر  صارفین کے ساتھ شئیر کر تے ہیں۔ اسی طرح ایک تصویر  سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک آٹھ نو سال کا بچہ بوتل پی رہا ہے اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ یہ آج بھارت کی شوبز انڈسٹری کا مشہور ستا رہ ہے۔

Advertisement

 

 

یہ تصویر بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ خان یعنی شاہ رُخ خان کی ہے ۔ ان کے بارے یہ کہنا کسی طور غلط نہیں ہو گا کہ یہ اب ایک نام نہیں رہے بلکہ ایک برانڈ بن چکے ہیں۔ان کی  سالانہ آمدن 22 ملین ڈالر ہے اور وہ ایک ہندوستانی فلم کے 40 سے 50 کروڑ تک وصول کرتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago