اہم خبریں

“اور تمھارے پردادے دلا ھاراں والے سے بھی اچھی طرح واقف ہوں جو کہ امرتسر کے گانے بجانے والیوں کے بازار میں پھولوں اور کلیوں کے ہار بیچا کرتا تھا” بھارتی صدر نے نواز فیملی کی حقیقت صدر ضیاء کے سامنے کھول کر رکھ دی

وہ لمحہ جب بھارتی صدرنے نواز شریف کا خاندان کھنگال دیا ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) انسان دنیا میں خواہ کتنے ہی حسب نصب کا اظہار کر لے لیکن اس کا ماضی کبھی بھی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا ۔ ایسا ہی مسلم لیگ ن کے قائد کے ساتھ بھی ماضی میں ہو چکا ہے جو کہ تاریخ کے لمحات میں محفو ظ ہے ۔

Advertisement

 

جنرل ضیاءالحق کے دور میں دورہ بھارت کے دوران نواز شریف بھی ضیاء الحق کے ساتھ تھے بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ سے جب ضیاء الحق نے نواز شریف کا تعارف کروایا اور کہا کہ یہ پاکستان کے پنجاب کے پرعزم اور پرجوش نوجوان وزیراعلیٰ ہیں۔ اور ان کے والد ین امرتسر سے ہجر ت کر کے لاہور گئے تھے۔

 

Advertisement

جس پر بھارتی صدر گیانی ذیل سنگھ نے نواز شریف میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ کے بڑے امرتسر میں کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟ نواز شریف نے بتایا کہ جاتی عمرہ۔

 

جس پر صدر گیانی ذیل سنگھ نے فوراً کہا کہ کہیں تم شریف ٹنڈاں (رھٹ میں لگے پانی کھینچنے والے ڈلے) کے بیٹے تو نہیں ہو جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ جی ہاں۔

Advertisement

 

اس کے بعد صدر ذیل سنگھ نے نواز شریف سے کہا کہ میں تو تمہار ے دادے جاناں پانڈی کو (رمضان) کو بھی جانتا ہوں اور تمھارے پردادے دلا ھاراں والے سے بھی اچھی طرح واقف ہوں جو کہ امرتسر کے گانے بجانے والیوں کے بازار میں پھولوں اور کلیوں کے ہار بیچا کرتا تھا۔

 

Advertisement

اس وقت وہاں موجود جن لوگوں نے بھی یہ منظر دیکھا ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اس وقت اپنی بغلیں جھانکنے پر مجبور ہو گیا تھا۔( ماھنامہ سیوتک لاہور(نومبر 1999) صفحہ 170

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago