اہم خبریں

“ہمیں دو ٹکے کی عورت بولنے والے یہ مرد خود ہمارے پیچھے دو ٹکے کے بھی نہیں رہتے۔۔” یشما گل نے میرے پاس تم ہو کے ڈائیلاگ پر دبنگ جواب دے دیا

میرے پاس تم ہو کہ مشہور ڈائیلاگ پر دیا اداکارہ نے منفرد جواب۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو ایسا ڈرامہ تھا کہ دیکھنے والوں کو اس کے کرداروں کے ساتھ ساتھ اس کے ڈائیلاگ بھی یاد رہے ہیں۔ اور جو مشہوراور متنازع ڈائیلاگ خواتین کے لئے بولاگیا اس پر ابھرتی ہوئی اداکارہ یشما گُل نے منفرد جوا ب دیا ہے۔

Advertisement

 

یشما گُل نے بہت کم عرصے میں وہ مقام حاصل کر لیا ہے جس کے لئے بہت محنت کرنی پڑتی ہے۔ حال ہی میں ایک انٹر ویو میں اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ وہ ہمایوں سعید ، فیصل قریشی اور شہریار منور میں سے کس کے ساتھ اداکاری کرنا چاہیں گی۔ جس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ فیصل قریشی کے ساتھ کام کر چکی ہوں۔

 

Advertisement

شہریا منور کے ساتھ بھی کام کی آفر ہوئی پر میں بزی تھی تو شوٹنگ کی ڈیٹس نہیں دے سکی اس لئے اب میں ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی۔

 

 

Advertisement

اس کے پیچھے میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ مشہور ڈرامے میں جو متنازع مکالمہ بولا گیا تھا میں اس کو جواب بھی دوں گی کہ” ہمیں دو ٹکے کی عورت بولنے والے یہ مرد خود ہمارے پیچھے دو ٹکے کے بھی نہیں رہتے”۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago