اہم خبریں

پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جو ش و خروش سے منائی جا رہی ہے ۔

پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جو ش و خروش سے منائی جا رہی ہے ۔

 

پاکستان بھر میں عیدا لاضحیٰ آج 10 جولائی 2022 کو اتوار کے روز پورے مذہبی جو ش خروش سے منائی جا رہی ہے۔ یہ عید مسلمان 10 ذی الحج کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی کر کے مناتے ہیں۔ اس دن سنت ابراہیمی کے مطابق جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کیا جاتا ہے اور اس کا گوشت رشتے داروں ، دوست احباب اور غریبوں میں تقسیم کیا جا تا ہے۔

Advertisement

 

کراچی ، حیدرآباد ، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں بھی عید الاضحیٰ کے اجتماعات ہوئے جن میں ملک کی ترقی و خوشحالی سمیت امت مسلمہ کے لئے بھی خصوصی دعائیں کی گئی ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی کراچی میں مسجد طوبیٰ میں عید کی نماز ادا کی اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عید کی نماز جاتی امراء میں ادا کی ۔ حمزہ شہباز بھی اس موقع پر والد کے ہمراہ تھے۔

 

Advertisement

ضلعی انتظامیہ کی جناب سے عوام سے درخواست کی گئی ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں گھروں کے باہر نہ پھینکیں دئیے گئے طریقے کار پر عمل کرتے ہوئے ان کو ٹھکانے لگائیں تاکہ یہ بیماریوں کا باعث نہ بنیں۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago