اہم خبریں

دنیا کی انوکھی شادی جس میں دلہا اور دلہن موجود ہی نہیں، جانئے تفصیل

ایسی شادی جس میں دلہا دلہن موجود نہیں ۔

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں جتنی بھی شادیاں ہوتی ہیں ان میں دلہا دلہن کی موجودگی لازمی عنصر ہے لوگ بالخصوص نئے جوڑۓ کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔ لیکن ملائیشیا میں ایک ایسی شادی کی تقریب دیکھی گئی جس میں دلہا دلہن موجود نہیں تھے بس مہمان موجود تھے۔

Advertisement

 

ملائیشیا کے دار الحکومت کوالامپور میں ایک ایسی شادی کی تقریب دیکھی گئی ہے جس میں دلہا دلہن کے علاوہ سب موجود تھے۔ حاذق عبداللہ جو کہ کوالالمپو ر کے رہائشی ہیں ان کی اہلیہ نے او ر حاذق نے مل کر اپنی شادی کو یاد گار بنانے کا ارادہ کیا اور تیاریاں شروع کر دی۔ لیکن قسمت میں ان کی شرکت نہیں لکھی تھی۔

 

Advertisement

حاذق عبداللہ نے اپنے ولیمے کی تیاری کے بعد حفاظت کے پیش نظر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آگیا اور انھوں نے یہی بہتر سمجھا کہ قرنطینہ کیا جائے ایک مرتبہ انھوں نے تقریب کو کینسل کر نے کا بھی سوچا لیکن پھر اس سوچ کو چھوڑ کر ولیمے کی تقریب میں مہمانوں کی صحت کا خیال کرکے شرکت نہ کی۔

 

اپنے ولیمے کی تقریب دلہا دلہن نے ورچوئل طریقے سے منائی جبکہ مہمانوں کے لئے پورا انتظام کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago