اہم خبریں

عوام جلد ہی عمران خان کو وزیراعظم دیکھے گی ۔

عوام جلد ہی عمران خان کو وزیراعظم دیکھے گی ۔

 

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا اعلان کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ جنڈانوالہ تقریب میں انھوں نے خطاب کیا کہ عمران خان واحد ایسے شخص ہیں جنہوں نے ملک کی سربلندی کو فوقیت دی ۔ا ور ہر بات کو کھل کر بیان کیا ان کےسوا کسی نے ایسے بیان نہیں دیئے۔

Advertisement

 

عمران خان نے کہا کہ میں اللہ کے سامنے جھکوں گا اس کے علاوہ کسی کے سمانے نہیں عمران خان نے ہی مسلمانوں کا سر بلند کیا اقوام متحدہ میں ناموس رسالت ﷺ کا مقدمہ بھی لڑا۔

 

Advertisement

انھوں نے عوام کو بتایا کہ موجود حکومت امریکی غلام ہے ان کا کام خوشامد کرنا ہے۔ یہ کہتے ہیں کہ امریکہ انہیں وینٹی لیٹرپر لے جائے گا ۔ اگر آج عمران خان اقتدار میں ہوتا تو اتنی مہنگائی نہ ہوتی۔

 

17 جولائی کا د ن فیصلے کا دن ہے ۔ سب کو اس جہاد میں شامل ہونا ہے عوام باہر نکلے اور سب کو بتائے کہ وہ کس طرف ہے ۔ کوئی دھاندلی ہوئی تو اس کا مقابلہ کریں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago