اہم خبریں

جسم کے غیر ضروری بالوں سے نجات پانے کا انتہائی آسان نسخہ، آسان طریقہ اپنائے اور خوبصورت ہو جائے

چہرے کے غیر ضروری بال ختم کرنے کا آسان نسخہ ۔

 

لاہور ( اعتماد ٹی وی ) خواتین میں اکثر یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ ہارمونز کا توازن خراب ہونے کی صورت میں چہرے پر غیر ضروری بال آ جاتے ہیں جو کہ چہرے کو بدصورت بناتے ہیں ۔ اکثر اوقات خواتین اس کے لئے فیس ویکس کرواتی ہیں یا پھر تھریڈنگ کے ذریعے اس کو مٹایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنےکے ساتھ ساتھ ان میں اضافہ ہو تا رہتا ہے ۔

Advertisement

 

لیزر ٹریٹمنٹ کے ذریعے بھی ان بالوں کو مٹایا جاتا ہے ۔ لیکن ایک مخصوص مدت کے بعد یہ دوبارہ اُگنا شروع ہو جاتے ہیں اس کے آسان ترین نسخہ موجو دہے جس کے ذریعے ان غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لئے جان چھوٹ جائے گی ۔

 

Advertisement

اس کے جو چیز چاہیے وہ ہے نیاز بو (باسل) کے پتے ۔ نیاز بو کے پتوں کو پیاز کے پانی میں رگڑ لیں اور ان سے چہرے کا مساج کریں ۔ اس کے ذریعےچند ہی ہفتوں میں آپ کے بال ختم ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کے چہرے کی جلد ترو تاز ہ رہے گی ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago