اہم خبریں

سندھ حکومت کا بڑا کارنامہ، پانی پر تیرتا ہوا منصوبہ، سندھ کے لوگوں کی سنی گئی۔

سندھ حکومت بازی لے گئی پانی پر تیرتا شمسی منصوبہ بنا لیا ۔

 

کراچی (اعتماد ٹی وی) پاکستا ن کا پہلا شمسی توانائی کا منصوبہ بنانے کے لئے سندھ حکومت نے نام بنا لیا۔ سندھ کے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ 500 میگا واٹ کے پانی پر تیرتا ہوا پاکستان کا پہلا شمسی بجلی گھر بنانے کا منصوبہ کینجھر جھیل پر شروع کیا جائے گا ۔

Advertisement

 

فلوٹنگ سولر پاور پراجیکٹ منصوبے کی فیزیبلیٹی رپورٹ پر کام تیزی سے کیا جا رہا ہے۔ جلد ہی یہ منظوری کے مراحل سے گزر کر پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا اور 2 ہی سال کے عرصے میں بجلی بھی پیدا کرنی شروع کر دے گا۔

 

Advertisement

پاکستان میں یہ منفرد طرز کا پہلا منصوبہ ہے اس نہ صرف ماحؤل دوست بجلی پیدا ہو گی بلکہ لوڈ شیڈنگ میں کمی آئے گی ۔ صوبےبھر میں بے رو زگاری ختم ہو گی اور صوبے میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔

 

 

Advertisement

اس منصوبے کے پیچھے صرف سندھ حکومت کی محنت شامل ہے جو کہ اس منصوبے ہر 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts