لاہور (اعتماد ٹی وی) رزق میں برکت کے لئے عالم حضرات سے دعا کروانا
اکثر لوگ عالم حضرات سے مالی حالات بہتر ہونے کے لئے دعا کرواتے ہیں جبکہ اللہ نے ہر شخص کا رزق مقر ر کر رکھا ہے صرف صدقہ و خیرات اس میں اضافہ کرتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ؛
“زمین پر چلنے والی کسی بھی جاندار چیز کے رزق کا ذمہ دار اللہ ہے”
وَ مَنْ یَّتَّقِ اللہَ یَجْعَلْ لَّہٗ مَخْرَجًا o وَّیَرْزُقُہُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُ ط
“اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اس کے لئے راہ نکال دے گا اور اس کو ایسی جگہ سے روزی دے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہ ہوگا”
اس سے مراد ہے کہ جو کوئی اللہ کے ڈر سے گناہ چھوڑ دے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے رزق کے ایسے دروازے کھول دیں گے کہ وہ گمان بھی نہیں کرسکتا۔
اس لئے دو کام کریں
ایک تو یہ کہ گناہ چھوڑ دو۔ جب تک گناہ نہیں چھوڑو گے تو کبھی بھی سکون قلب محسوس نہیں کر سکوں گے کسی بھی صورت اطمینان قلب نصیب نہیں ہوگاجب تک گناہوں میں رہو گے کبھی بھی نا تواطمینان قلب ہوگا نہ رزق حلال ہوگا۔
دوسرا یہ کہ استغفار کریں، توبہ کریں
اَسْتَغْفَرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یہ دوہزار مرتبہ روزانہ پڑھیں یا ہر نماز کے بعد دو تسبیح پڑھ لیں انشااللہ آپ حیران ہوجائیں گے کہ رزق کتنا زیادہ آئے گا اور کہاں سے آئے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More