اہم خبریں

افسانوی دنیا سے حقیقت کا سفر، جلی پری کو آنکھوں سے دیکھنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

افسانوی دنیا کی جل پری کو حقیقت میں دیکھ لیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) جل پری ایک ایسا افسانوی کردا ر ہے جس کو حقیقی دنیا میں بہت ڈھونڈا گیا لیکن ایسا کوئی بھی جاندار یا مخلوق نہیں ملی۔ اس لئے اس کو ایک پراسرار مخلوق سمجھا جاتا ہے ۔ اس حوالے سے کارٹون ، کہانیاں اور فلمیں بنائی جاتی ہیں۔ جس کے مطابق آدھاانسان اور آدھی مچھلی نما مخلوق کرہ ارض پر موجود ہے۔

Advertisement

 

سوشل میڈیا کے اس دور میں کسی بھی چیز کو حقیقت بنانا کوئی مشکل بات نہیں ہے ایسی ہی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں اچانک سے سمندر سے کوئی مخلوق نکلتی ہے اور لمحہ بھر کے بعد واپس سمند ر میں چھلانگ لگا دیتی ہے چھلانگ لگاتے ہی سمندر میں واپسی پر اس کی دم نظر آتی ہے جو کہ مچھلی کی دم کے مشابہ ہے۔

 

Advertisement

اس مخلوق کے سر پر چاندی کے بال ہیں اس کو عورت سے مشابہت دی جا رہی ہے۔ اس وجود کا رنگ سرمئی نما نیلا ہے قیاس کیا جا رہا ہے کہ یہ چیز کوئی انسان ہی ہے جس نے ایسا کوسٹیوم پہنا ہوا ہے جس میں کندھے کے پیڈ ، کالر اور کمر پر اسپائکس ہیں۔

 

 

Advertisement

جل پری نما مخلوق کا چہر ہ خوفنا ک اور عجیب و غریب قسم کا تھا جیسا کہ اینی میٹیڈ گیم کے لئے بنایا گیا ہو۔ صارفین نے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ تبصرہ دیا ہے کہ یہ ایک جعلی ویڈیو ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago